کراچی میں محکمہ پارکس کے ٹھیکوں میں بےقاعدگیاں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نوٹس
آج کا اخبار | اہم خبری 29| جون ، 2024
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ پارکس میں ٹھیکوں میں مبینہ بے قاعدگیوںپر ٹھیکیداروں کی شکایت ،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے نوٹس لے لیا منیجنگ ڈائریکٹرسیپرا کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اگر کوئی بےقاعدگی ہوئی ہے تو اس کا ازالہ کیا جائے اور شکایت کنندہ کو کام ایوراڈ کیا جائے واضح رہے بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر میں گذشتہ ماہ تقریباً 50کروڑ روپےلاگت کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر کئے گئےتھے جس پر ٹھیکیداروں نے ایس پی پی آر اے(سیپرا) حکام کو شکایات کے ازالے کیلئے لیٹرز ارسال کئے تھے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل پاکستان نے کے ایم سی محکمہ پارکس کے ٹھیکوں میں مبینہ بدعنوانیوں کی شکایات پر منیجنگ ڈائریکٹر سیپرا کو لیٹر ارسال کردیا ہے جس میں کہا ہےکہ پارکس کے ٹھیکوں میں بے قاعدگیوں کی شکایات جائزہ لیا جائے اگر یہ درست ہوں اور سیپرا رولز کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو اس کا اذالہ کیا جائے دوسری جانب کنٹریکٹرز نے محکمہ پارکس میں جاری اور سابقہ ٹھیکوں کی بھی انکوائری کا مطالبہ کیاہے۔
Recent Posts
Bureaucrats will also have to declare their assets
PAC meets after a year, finds irregularities in health ministry
Pakistan’s ranking on corruption perception index slides 2 spots: Transparency International
All Categories
- 24 News
- ARAB NEWS
- Associated Press of Pakistan
- Business Recorder
- Chinimandi
- Dawn News
- Geo News
- Jang News
- jasarat
- nation news
- Pakistan Press Released
- PPI News Agency
- Pro Pakistan
- the express tribune
- The Frontier Post
- The International News
- The Northern Post
- The Parliament Times
- Transparency International
- UNCAC
- Uncategorized
- urdu point